تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالِیْف" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں تالِیْف کے معانیدیکھیے

تالِیْف

taaliifतालीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ألِفَ

تالِیْف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری
  • ترتیب دینے کا کام، مختلف مضامین (نظم و نثر) چن کر ترتیب دینے کا عمل، جمع کرنے کا کام
  • تالیف کردہ شدہ، مولفہ، مصنفہ (کتاب وغیرہ)
  • الفت و محبت، دوستی، دلجوئی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taaliif

Noun, Feminine

तालीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उलफ़त-ओ-मुहब्बत, दोस्ती, दिलजोई
  • एक चीज़ का दूसरी चीज़ से रब्त, चंद चीज़ों का इख़तिलात, मेल, पैवंद कारी
  • तर्तीब देने का काम, मुख़्तलिफ़ मज़ामीन (नज़म-ओ-नस्र) चुन कर तर्तीब देने का अमल, जमा करने का काम
  • तालीफ़ करदा शूदा, मोलफ़ा, मुसन्निफ़ा (किताब वग़ैरा)
  • दो या कई वस्तुओं को परस्पर संयुक्त करना, कई लेखकों की कृतियों में से छाँटकर अलग एक पुस्तक बनाना, संपादन करना, इस प्रकार बनाई हुई पुस्तक।
  • दो या कई वस्तुओं को परस्पर संयुक्त करना, कई लेखकों की कृतियों में से छाँटकर अलग एक पुस्तक बनाना, संपादन करना, इस प्रकार बनाई हुई पुस्तक

تالِیْف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالِیْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالِیْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone