تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَتوَر" کے متعقلہ نتائج

جانباز

۰۲ جان پر کھیل جانے والا ، بہادر ، بڑا محنتی ، باہمت ، اولوالعزم ، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا.

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَتوَر کے معانیدیکھیے

طاقَتوَر

taaqatvarताक़तवर

وزن : 222

طاقَتوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زور آور، توانا
  • برتر کارکردگی کی صلاحیت رکھنے والا
  • مضبوط، مستحکم

شعر

English meaning of taaqatvar

Persian, Arabic - Adjective

ताक़तवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसमें ताकत हो, शक्तिशाली, बलवान, बलिष्ठ
  • उत्तम प्रदर्शन करने में सक्षम या योग्य, सामर्थ्यवान
  • निश्चल, दृढ़, स्थिर, अटूट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقَتوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقَتوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone