تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِ نَظارَہ" کے متعقلہ نتائج

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظارَہ گَر

نظارہ کرنے والا ، نظر باز ۔

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَظارَہ پَرْوَر

خواہشِ دید بڑھانے والا، نظر کو لبھانے والا، خوش نظر

نَظارَہ پَرَستی

رک : نظارہ بازی ۔

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

تارِ نَظارَہ

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ نَظارَہ کے معانیدیکھیے

تارِ نَظارَہ

taar-e-nazaaraतार-ए-नज़ारा

نیز - تارِ نَظّارَہ

وزن : 22122

دیکھیے: تارِ نِگاہ

تارِ نَظارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک، تارنگاہ

English meaning of taar-e-nazaara

Noun, Masculine

  • continuum, thread of spectacle

तार-ए-नज़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दृश्य शृंखला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِ نَظارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِ نَظارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone