تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم کے معانیدیکھیے

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

taariiKH-e-aqvaam-e-'aalamतारीख़-ए-अक़्वाम-ए-'आलम

وزن : 22222222

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم کے اردو معانی

  • دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

English meaning of taariiKH-e-aqvaam-e-'aalam

  • history of the nations of world

तारीख़-ए-अक़्वाम-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के देशों का इतिहास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone