تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِیخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخ کے معانیدیکھیے
تارِیخ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت
- کسی امر عظیم کے وقت کا تعین، زمانے کا عرصہ
- شمسی یا قمری مہینے کا ہر دن یا رات
-
وہ علم جس میں گزشتہ واقعات اور سیر سے بحث کی جاتی ہے، علم تاریخ یا تواریخ، تاریخ نویسی
مثال - ہندوستان کی تاریخ بہادروں اور جاں نثاروں کی کہانی کہتی ہے
- کسی تاریخی یا اہم واقعہ کا دن
- بادشاہوں نامور آدمیوں قوموں اور فرقوں کے حالات واقعات اور حادثات کا تحریری تذکرہ
- تایخ کی کتاب
- حروف ابجد کے اعداد کے لحاظ سے کوئی بات یا واقعہ کسی حرف یا نظم یا نثر کے کسی جملے میں اس طرح بیان کرنا کہ اس کے مکتوبی حروف کے عدد جمع کرنے سے اس واقعے کا سنہ نکل آئے، اس قسم کے حرف جملے یا شعر کو مادّۂ تاریخ کہتے ہیں، حساب جُمَل
- (قانون) کسی مہینے کا وہ دن جو عدالت مقدمے کی پیشی کے واسطے مقرر کرے
شعر
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ماہ نو دیکھنے تم چھت پہ نہ جانا ہرگز
شہر میں عید کی تاریخ بدل جائے گی
ابھی باقی ہیں پتوں پر جلے تنکوں کی تحریریں
یہ وہ تاریخ ہے بجلی گری تھی جب گلستاں پر
English meaning of taariiKH
Noun, Feminine, Singular
तारीख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- घटना के घटित होने, लेख्य आदि के लिखे जाने का दिन जो कहीं अंकित होता है, जैसे: इस किताब पर तारीख़ नहीं लिखी है
- किसी महान कार्य या कार्य-विशेष के लिए नियत किया हुआ दिन
- गिनती के हिसाब से पड़ने वाला महीने का दिन जो संख्याओं में सूचित किया जाता है, दिनांक, तिथि, डेट, जैसे: अगस्त की 15वीं तारीख़ को भारत में स्वतंत्रता दिवस मनाया जाता है
-
वह शास्त्र जिसमें पहले हो चुकी या भूतपूर्व घटनाओं और स्थितियों का वर्णन हो, पिछले हालात का वर्णन, इतिहास-विज्ञान
उदाहरण - हिंदुस्तान की तारीख़ बहादुरों और जाँ-निसारों की कहानी कहती है
- किसी ऐतिहासिक अथवा महत्वपूर्ण घटना का दिन
- बादशाहों, राजाओं, ख्याति प्राप्त व्यक्तियों, संप्रदायों और समुदायों के हालात और घटनाओं का लिखित वर्णन
- इतिहास की पुस्तक
- ‘अबजद' के हिसाब से निकाला हुआ किसी घटना का वर्ष
- (क़ानून) न्यायालय में मामले की सुनवाई की तिथि, मुक़दमा की तारीख़, मुक़द्दमे की सुनवाई का दिन
تارِیخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِیخ)
تارِیخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔