تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاس گَھڑْیال" کے متعقلہ نتائج

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گَھڑیال خانَہ

گھنٹہ گھر، نوبت خانہ.

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَھڑیال کا کَٹورا

ایک کٹورا جس کے پیندے میں سوراخ کرکے پانی بھری ہوئی ناند میں چھوڑ دیتے ہیں اور وہ کٹورا اِتنا بڑا اور اس کا سوراخ اس انداز کا ہوتا ہے کہ ایک گھنٹے میں کٹورا پانی سے لبریز ہوکر ناند میں ڈوب جاتا ہے اس وقت گھڑیال بجایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طاس گَھڑْیال کے معانیدیکھیے

طاس گَھڑْیال

taas-gha.Diyaalतास-घड़ियाल

اصل: ہندی

وزن : 211121

طاس گَھڑْیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

English meaning of taas-gha.Diyaal

Noun, Masculine

  • in the medieval period, a type of time instrument, in which hour was played at a certain times, it was invented by Sultan Firoz Shah

तास-घड़ियाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्ययुग में, एक प्रकार का समय सूचक-यंत्र, जिसमें समयों पर घड़ियाल या घंटा भी बजता था जिसे सुलतान फ़िरोज़ शाह ने अविष्कार किया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاس گَھڑْیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاس گَھڑْیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone