تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاشا" کے متعقلہ نتائج

ڈھولَک

چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

ڈھولَک رَکھنا

ڈھولَک پِیٹْنا

ڈھولک بجانا.

ڈھولَک کا گِیت

وہ گِیت جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ڈھولک پر گاتی ہیں.

ڈھولَک کی تال

ڈھولک سے نکلنے والی لَے کی پابند آواز.

ڈھولَک کی تھاپ

ڈھولک پر دائیں ہاتھ سے ماری جانے والی ضرب.

ڈھولَک دَھمَکْنا

رک : ڈھولک بجنا.

ڈھولَک کا پُڑا

ڈھول یا طبلے کا خُشک چمڑا.

ڈھولَک رَکھی جانا

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاشا کے معانیدیکھیے

تاشا

taashaaताशा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: تاشَہ

تاشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

شعر

English meaning of taashaa

Noun, Masculine

  • The name of a type of small drum that put it around their necks and play it

ताशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुग्गी की तरह का परन्तु उससे कुछ बड़ा और चिपटा बाजा जो गले में लटकाकर तीलियों के आघात से बजाया जाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone