تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ بَہ تازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ بَہ تازَہ کے معانیدیکھیے
تازَہ بَہ تازَہ کے اردو معانی
صفت
- نو بہ نو، نیا، جدید، گرما گرم، ڈال کا ٹوٹا ہوا (پھول یا پھل وغیرہ)، نیا سوجھا ہوا (خیال، فکر وغیرہ)
شعر
نوع بہ نوع تازہ بہ تازہ جلوۂ شاداب حسن
کر سکے کس طرح آخر کوئی اتمام غزل
تری یاد جو میرے دل میں ہے بس اسی کی جلوہ گری رہی
مرا غم بھی تازہ بہ تازہ ہے مری شاخ فن بھی ہری رہی
تازہ بہ تازہ صبح کے اخبار کی طرح
بیچا گیا آج بھی ہر بار کی طرح
English meaning of taaza-ba-taaza
Adjective
- ever fresh, ever new, fresh and blooming
ताज़ा-ब-ताज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नया से नया, नया, गरमा-गरम, डाल का टूटा हुआ (फूल-फल आदि), नया सूझा हुआ (विचार आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ بَہ تازَہ)
تازَہ بَہ تازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔