تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازَہ دِماغی" کے متعقلہ نتائج

دِماغی

دماغ سے نسبت رکھنے والا، دماغ کی طرف منسوب، دماغ کا

دِماغی تَہہ

(حیاتیات) پیچھے کی بیرونی تہہ جو بھورے رنگ کی ہوتی ہے، دماغ کی جِھلّی

دِماغی وَصْلَہ

(حیاتیات) یہ ایک مضبوط چوڑی ڈوری ہے جو بوفی ماس کے اوپر عرضاً واقع ہوتی ہے.

دِماغی اَعْصاب

(حیاتیات) مغز کی رگیں، وہ اعصاب جو دماغ کے مختلف احکامیات عضلات تک پہنچاتے ہیں

دِماغی گِروہ

دماغی کام کرنے والے لوگ ، دانشور ، ادیب وغیرہ.

دِماغی ساقْچَہ

(حیاتیات) دماغ کا تنہ یا جسم.

دِماغی اِمْتِلا

(حیاتیات) دماغی انجماد ، دماغ میں خون کے دباؤ کی کثرت دماغ کا خون سے بھر جانا.

دِماغی مُنْعَکِسَہ

(حیاتیات) ایسی حرکت منعکسہ (اضطراری یا غیر شعوری حرکت) جس میں صرف دماغ کا تعلق ہوتا ہے دماغی منعکسہ کہلاتی ہے .

دِماغی مُہَیِّجات

(طِب) دماغ کو تحریک دینے والے، دماغ کو حرکت میں لانے والے، خصوصاً نشہ آور چیزیں یا ادویات.

دِماغی تَسْکِین

ذہنی سکون.

دِماغی عَیّاشی

ذہنی عیش و عشرت ، وہ کام یا حرکت جس سے ذہن کو آرام پہنچنا ہو.

دِماغی عارِضَہ

رک : دماغی بیماری، دماغ کی خرابی.

دِماغی خَلَل

جنون، سودا، پاگل پن

دِماغی مُحِیط

دماغ کا احاطہ یا دائرہ .

دِماغی بِیماری

رک : دماغی امراض ، دماغی خرابی.

دِماغی مِحْنَت

ذہنی کام.

دِماغی نِیم کُرَّہ

(حیاتیات) دماغ یا بھیجے کا آدھا حصہ ، دماغ کا وہ لمبا. جسم جو اگلی جانب تنگ اور پِچھلی جانب کشادہ ہوتا ہے.

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

دِماغی تَعَطُّل

ذہنی صلاحیت کا نہ ہونا، کند ذہنی، پاگل پن

دِماغی قُوَّت

ذہنی صلاحیت.

عالی دِماغی

عالی دماغ ہونا ، روشن دماغی ، سوجھ بوجھ ، دانش مندی.

تِیرَہ دِماغی

تیرہ دماغ (رک) کا اسم کیفیت ، بے و قوفی.

خَلَلِ دِماغی

پاگل پن، دیوانگی، مالیخولیا

دِماغی تَوازُن خَراب ہونا

دِماغی دَورَہ پَڑنْا

پاگل پن کا دورہ پڑنا.

دِماغی تَوازُن بِگَڑنا

دماغ کی صحت خراب ہو جانا ، پاگل ہو جانا.

اِسْہالِ دِماغی

(طب) وہ دست جو دماغ سے براہ حلق رطوبات . نزلات معدے میں گرنے سے آئے .

رَوشَن دَِماغی

روشن دماغ کا کام، بیدار مغزی، عقلمندی

خوش دِماغی

فخر، ناز

خُشْک دِمَاغی

خشک دماغ (رک) کا اسم کیفیت

آشُفْتَہ دِماغِی

بدحواسی، مجنون، دیوانگی

کَم دِمَاغی

تنک مزاجی، چڑچڑاپن، بد دماغی

گَرْم دِماغی

تَر دِماغی

(ف) مونث۔ فرحت، مستی، دانش، شعور

کور دِماغی

بے وقوفی ، حماقت ، نا سمجھی .

خَر دِماغی

غرور، تکبر، گھمنڈ

بد دماغی

خانَہ دِماغی

نازُک دِماغی

نازک دماغ ہونے کی حالت، بدمزاجی، چڑچڑاپن، تنک مزاجی

حاضِر دِماغی

حاضر دماغ کا اسم کیفیت، ذہانت، توّجہ، یکسوئی

وَرَم دِماغی

دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔

غائِب دِماغی

تازَہ دِماغی

دانائی، خوشحالی

نَزِیف دِماغی

جریان ِخون ِدماغی مراد ہے سکتہ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ دِماغی کے معانیدیکھیے

تازَہ دِماغی

taaza-dimaaGiiताज़ा-दिमाग़ी

وزن : 22122

تازَہ دِماغی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دانائی، خوشحالی

English meaning of taaza-dimaaGii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ताज़ा-दिमाग़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुद्धिमत्ता, समृद्धि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازَہ دِماغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازَہ دِماغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone