تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

ہَم غَمی

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

جِنْسِیَت غَمی

رک : ہمدردی ؛ شریکِ غم ہونے کی حالت یا کیفیت

شادی و غَمی

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَت نامَہ کے معانیدیکھیے

تَعْزِیَت نامَہ

taa'ziyat-naamaता'ज़ियत-नामा

وزن : 21222

تَعْزِیَت نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

English meaning of taa'ziyat-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • letter of condolence

ता'ज़ियत-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के मरने पर उसके उत्तराधिकारियों के शोक का ख़त, शोकपत्र, मातमपुर्सी का ख़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone