تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَباہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہ کے معانیدیکھیے
تَباہ کے اردو معانی
صفت
- خراب، برباد، ویران، اجاڑ
- شکستہ، خستہ حال
- غرقاب، غرق شدہ، ڈوبا ہوا
- ضائع، رائیگاں
- فاسد، نا درست
شعر
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کی
شکر ہے زندگی تباہ نہ کی
English meaning of tabaah
Adjective
- ruined, undone, spoiled, abject, wretched, wasted
- bad, wicked, depraved
तबाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़राब, नष्ट, निर्जन, उजाड़
- टूटा-फूटा, दुर्दशा ग्रस्त
- भंवर, जो डूब गया हो, डूबा हुआ
- व्यर्थ, रास्ते में पड़ा या फेंका हुआ अर्थात् निष्फल या व्यर्थ
- दूषित, अनुचित
تَباہ کے مترادفات
تَباہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَباہ)
تَباہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔