تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَباہی زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَخْرِیب

تباہی، خرابی، نقصان رسانی

تَخْرِیبی

تخریب سے منسوب، ضرر رساں، نقصان دہ، خرابی پیدا کرنے والا، منفی

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

تَخْرِیب کار

ملک میں توڑ پھوڑ یا انتشار پھیلانے والا

تَخْرِیب پَسَنْدی

شر پسندی ، تباہی یا بربادی کو پسند کرنے یا اچھا سمجھنے کا عمل ، (ایک سیاسی حریہ کے طور پر ملک یا سماج میں) افراتفری پیدا کرنے کا کام .

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

تَخْرِیبی اِنْتِقاد

ادب میں ایسی تنقید جو تعمیر کی ضد ہو ، جس سے تنقید کا فائدہ نہ پہن٘چے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہی زَدَہ کے معانیدیکھیے

تَباہی زَدَہ

tabaahii-zadaतबाही-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 12212

تَباہی زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

English meaning of tabaahii-zada

Adjective

  • ruinous, dilapidation, ill-fated, disaster struck

तबाही-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बरबाद, ख़स्ता हाल, भाग्यहीन, बदक़िस्मत, आफ़त का मारा, विपत्ति-ग्रस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَباہی زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَباہی زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone