تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبَق درْ طَبَق" کے متعقلہ نتائج

طَبَق

تھالی، سینی، خوان، بڑی رکابی

طَباق

(نباتیات) سرپوش ، پودوں کا غلاف جو کیسہ کے راس پر ہوتا ہے اور کیسہ کے شگفتہ ہونے پر علیحدہ ہو جاتا ہے.

طَبَق وار

رک : طبق بر طبق ، درجہ بد درجہ ، تہہ بہ تہہ .

طَبَق باز

چپٹی کھیلنے والی

طَبَق ساز

سونے چاندی کے ریزے کُوٹ کر ان کے ورق بنانے والا.

طَبَق زَنی

عورتوں کا باہم چِپْٹِیْ کھیلنا، عورت کا آپس میں ہم بستر ہونا، عورت کا آپس میں فرج سے فرج لڑانا

طَبَق دینا

پریوں کی نیاز دلوانا .

طَبَق زَن

چِپْٹِیْ باز عورت، چپٹی کھیلنے والی عورت، ہم جنس پرست عورت، فرج سے فرج لڑانے والی عورت

طَبَق چھوڑْنا

پریوں کی نیاز دلوانا (گن٘وار عورتیں پریوں کی نیاز کر کے پھول وغیرہ تھالی میں رکھ کے دریا میں چھوڑتی ہے) .

طَبَق اُلَٹْنا

درہم برہم ہو جانا ، تباہی مچنا ، تباہ و برباد ہو جانا .

طَبَقْڑی

چھوٹا صندوق ، صندوقچی ؛ دف میں لگی ہوئی گھنٹیوں میں سے ایک .

طَبَق درْ طَبَق

تہہ در تہہ، اوپر تلے، ایک پر ایک، ایک کے اوپر ایک

طَبَق اُلَٹ جانا

درہم برہم ہو جانا ، تباہی مچنا ، تباہ و برباد ہو جانا .

طَبَق بَرْ طَبَق

رک : طبق در طبق ، تہ در تہ .

طَبَقِ زَنْبُور

شہد کی مکھیوں کا چھتّہ

طِباق

موافق کرنا، طبقے جو نیچے اوپر ہوں

طابِق

طَبَقَہ وار

گروہ درگروہ ، نسل درنسل ، ہر طبقے کے مطابق.

طَبَقَہ دار

پرت رکھنے والا ، تہہ دار.

طَبَقْچی

کھانے کی سینیوں اور تھالیوں کا، طبق بردار، کھانے کی تھالیاں اُٹھانے یا برتن دھونے والا ملازم

طَبَقَہ واری

رک : طبقاتی.

طَبَقَۂ غِمْدِیَّہ

(طب) خصیے کا بیرونی غلاف جو باریطون سے بنتا ہے.

طَبَقَہ وارانَہ

طبقاتی، گروہی، مذہبی، فرقہ وارانہ

طَبَقَہ وارِیَّت

طبقاتی ہونے کی حالت ، دو مختلف طبقوں میں بٹنے کی کیفیت ، امیری غریبی کی تفریق.

طَبَقَۂ اَشْراف

شریفوں کا طبقہ ، بلند مرتبہ (جو عموماً) دولت مند ہوتا ہے) .

طَبَقَۂ قَزْحِیَّہ

رک : طبقۂ عنبیہ.

طَبَقَۂ خَواص

خاص لوگوں کا گروہ ، وہ لوگ جنھیں علم و فضل یا اثر و اقتدار وغیرہ کی بِنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو.

طَبَقَۂ شَبْکِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا جال دار پردہ ، یہ آن٘کھ کاپا نچواں طبقہ ہے جو طبقۂ مشیمیہ کے سامنے اور رطوبتِ زجاجیہ کے پیچھے مثل جال کے پھیلا ہوتا ہے اور درحقیقت یہ نازک پردہ عصبۂ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور کُل چیزوں کا عکس اسی پردہ پر منعکس ہوتا ہے.

طَبَقَہ داری جَنگ

رک : طبقاتی جنگ.

طَبَقَۂ نِسْواں

عورتوں کا گروہ یا جماعت.

طَبَقَۂ سافِل

گھٹیا درجے کے لوگ ، حقیر گروہ ، کمینوں کا گروہ ، رذیلوں کا طبقہ.

طَبَقَۂ مَشِیمِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا عروقی پردہ ، یہ آن٘کھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں یہ طبقۂ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمہ یعنی آنول بچے پر ، اسی لیے اس کو طبقۂ مشیمیہ کہتے ہیں.

طَبَقَۂِ عِنَبِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا انگوری پردہ ، یہ آن٘کھ کا تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے ، اس کا رن٘گ سیاہ یا سرخی مائل ہوتا ہے اس کے وسط میں ایک سوراخ ہوتا ہے جسے پُتلی کہتے ہیں.

طَبَقَۂ زَمْہَرِیر

(کرّہ ہوا کا) وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے.

طَبَقَۂ قَرْنِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا دوسرا پردہ جو شفّاف مگر سینگ کی مانند سخت اور تہہ بہ تہہ ہوتا ہے یہ شفّاف ہونے کی وجہ سے بذاتہ کوئی رن٘گ نہیں رکھتا البتہ طبقۂ عنبیہ کے رن٘گ سے رنگین نظر آتا ہے.

طَبَقْچَہ

چھوٹی پلیٹ، چھوٹی ٹرے، پرچ، چائے کی طشتری

طَبَقَۂ صُلْبِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا سخت اور دبیزپردہ جو وتری ریشوں سے بنتا ہے یہ آن٘کھ کا سب سے پچھلا یعنی ساتواں پردہ ہے جو کرّۂ چشم پر محیط ہے.

طَبَقَۂ عَنْکَبُوتِیَّہ

(طب) مکڑی کے جالے کا سا پردہ جو آن٘کھ کا چوتھا پردہ ہے یہ درحقیقت ایک نازک اور شفّاف جھلّی ہے جو رطوبتِ جلیدیہ کا غلاف بناتی یعنی اس کو ملفوف کرتی ہے.

طَبْقے زَمِین کے اُلَٹ دینا یا اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا ، برباد کر دینا تباہ کر دینا .

طَبَقَۂ تَحْتانی

زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).

طَبَقَۂ چَہارُم

(سیاست) اخبارات .

طَبَقَہ اُلَٹْنا

(کسی ملک یا حکومت کو) سخت نقصان پہنچانا ، انقلاب لانا ، تباہ و برباد کرنا .

طَبَقے ہِلانا

ہلچل مچا دینا ، کھلبلی ڈالنا ؛ تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کرنا.

طَبَقَہ پَلَٹْنا

زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .

طَبَقَہ پَلَٹ جانا

زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .

طَبَقَہ اُلَٹ جانا

طَبَقَۂ اَسْفَل

سب سے نِچلا درجہ ، سب سے گھٹیا اور حقیر گروہ .

طَبَقَۂ اَوسَط

وہ لوگ جو نہ امیر ہیں اور نہ بالکل مفلس ، درمیانی آمدنی رکھنے والے لوگ ، متوسط طبقہ .

طَبَقَۂ مُلْتَحِمَہ

(طب) آن٘کھ کا سفید پردہ ، یہ آنکھ کا پہلا ، سفید اور موٹا اور غضرونی پردہ ہے جو طبقہ قرنیہ کے گرد لگا رہتا ہے.

طَباق سا

طباق جیسا ، چوڑا چکلا .

طَباق چَڑْھوانا

نذر و نیاز کروانا (عموماً کسی بزرگ کی) ، منت ، چڑھاوا ، فاتحہ ، خداکے نام پر کوئی چیز دینا.

طَباق نُما

رکابی جیسا، گول، چوڑا

تَباک

بخار ، حرارت .

طَباق سا مُنہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباق چِہْرَہ

رک : طباق سا چہرہ .

طَباق کا مُنھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

طَباق سا چِہرَہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

طَباقی کُتّا

دوسرے شخص کی روٹیاں توڑنے والا شخص، طفیلی، مفت خور

طَباقی

طباق سے منسوب، بڑی رکابی جیسا چوڑا چکلا

طَباقی چِہْرَہ

رک : طباقی سا چہرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبَق درْ طَبَق کے معانیدیکھیے

طَبَق درْ طَبَق

tabaq-dar-tabaqतबक़-दर-तबक़

وزن : 12212

طَبَق درْ طَبَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • تہہ در تہہ، اوپر تلے، ایک پر ایک، ایک کے اوپر ایک

English meaning of tabaq-dar-tabaq

Persian, Arabic - Adverb

  • layer by layer, one upon one

तबक़-दर-तबक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • तह दर तह, ऊपर-तल्ले, एक पर एक, एक के ऊपर एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبَق درْ طَبَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبَق درْ طَبَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone