تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلَہ بَجانا" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَہ بَجانا کے معانیدیکھیے

طَبْلَہ بَجانا

tabla bajaanaaतबला बजाना

طَبْلَہ بَجانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

English meaning of tabla bajaanaa

Compound Verb

  • to play drums

तबला बजाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संगीत के सिद्धांतों के अनुसार तबला युगल बजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلَہ بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلَہ بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone