تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْلَۂ عَطّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَۂ عَطّار کے معانیدیکھیے
طَبْلَۂ عَطّار کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- عطر فروش کی صندوقچی جس میں وہ عطر رکھتا ہے.
- عطر کا سامان، عطر رکھنے کا ڈبہ
شعر
گلیوں میں شام ہوتے ہی نکلے حسین لوگ
ہر رہ گزر پہ طبلۂ عطار کھل گیا
جس کے جھونکے سے صبا طبلۂ عطار بنے
ہے وہ باد سحر عطر فشان دہلی
خاک سے پھول نکلتے ہیں مہکتا ہے چمن
کیا زمیں طبلۂ عطار لیے پھرتی ہے
English meaning of tabla-e-'attaar
Noun, Masculine, Compound Word
- a perfumer's tray, box of perfumes
तबला-ए-'अत्तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- पुष्पसार रखने का तसला, अतर रखने का डब्बा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْلَۂ عَطّار)
طَبْلَۂ عَطّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔