تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْلِیغ" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْلِیغ کے معانیدیکھیے

تَبْلِیغ

tabliiGतबलीग़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَلَغَ

تَبْلِیغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پہنچانا
  • پیام یا خبر پہنچانا، خبر بھیجنا
  • کسی کے پاس کچھ روانہ کرنا
  • ابلاغ، تشہیر، پروپگنڈا

    مثال - بیشتر مذہبی جماعتیں مذہب کی تبلیغ میں لگی رہتی ہیں - کتابیں علم کی تبلیغ کے ذرایع میں سے ایک ہی ذریعہ ہیں

  • مذہب کی تلقین کرنا، شریعت کے احکام پہنچانا

شعر

English meaning of tabliiG

Noun, Feminine, Singular

  • causing to arrive, conveying
  • to communication, convey
  • sending something to someone
  • to propagate, disseminate, spread, broadcast

    Example - Beshtar mazhabi jamaa'aten mazhab ki tabligh mein lagi rahti hain - Kitaben ilm ki tableegh ke zaraye mein se ek zariya hain

  • preaching (usually religious), missionary work, propagation (of religion or views), sermonize

तबलीग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पहुँचाना
  • ( संदेश, समाचार आदि) लोगोंं तक पहुँचाना या भेजना, संप्रेषित करना
  • किसी के पास कुछ भेजना
  • ( रेडियो, समाचार पत्र, टेलीविज़न द्वारा) प्रचार करना, किसी बात को दूर तक फैलाना, प्रसार, प्रचार, प्रोपगंडा

    उदाहरण - बेश्तर मज़हबी जमाअतें मज़हब की तबलीग़ में लगी रहती हैं - किताबें इल्म की तबलीग़ के ज़राए में से एक ही ज़रीआ हैं

  • धार्मिक बात को दूसरों तक पहुँचाना, धार्मिक उपदेशों को लोगों तक पहुँचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْلِیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْلِیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone