تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْرِید گَری" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبارِید

طب: تبرید کی جمع، وہ ٹھنڈائی (سرد شربت یا دوا) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

tabard

دارو غۂ محل کی وردی کا کوٹ ، شاہی نشان سے مزیّن۔.

tea-bread

چائے کے ساتھ کھانے کی ہلکی میٹھی روٹی ۔.

تَعْبِیْر داں

تَبَر دار

کلہاڑی رکھنے والا ، کلہاڑی سے کام کرنے والا، جو کلہاڑی چلانا جانتا ہو

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْبِیْرِ دَرْ تَعْبِیْر

تَعْبِیْرِ دَرْدِ دِل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْرِید گَری کے معانیدیکھیے

تَبْرِید گَری

tabriid-gariiतबरीद-गरी

وزن : 22112

موضوعات: سائنس علوم

تَبْرِید گَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

English meaning of tabriid-garii

Noun, Feminine

  • refrigeration

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْرِید گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْرِید گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone