تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑا بَھڑی" کے متعقلہ نتائج

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

بَھڑی میں آنا

بھڑکاوے میں آنا، بھرّے میں آنا، فریب کھانا، دھوکا کھانا

تَڑا بَھڑی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔جلدی۔ گھبراہٹ۔ بیکلی۔ ۲۔موت کی گرم بازاری۔ پے درپے مرنا۔ (پڑنا۔ ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑا بَھڑی کے معانیدیکھیے

تَڑا بَھڑی

ta.Daa-bha.Diiतड़ा-भड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

تَڑا بَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔جلدی۔ گھبراہٹ۔ بیکلی۔ ۲۔موت کی گرم بازاری۔ پے درپے مرنا۔ (پڑنا۔ ہونا کے ساتھ)
  • جلدی ، شتابی، گھبراہٹ ، بے قراری ، بیکلی ، بھاگڑ ، دوڑ ، افراتفری ؛ موت کی گرم بازاری ، پے درپے مرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑا بَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑا بَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone