تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَپْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھندَکْنا

دہکنا، جلنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

مِٹّی دَھڑَکنا

اپنی زمین سے پیار ہونا ، محب وطن ہونا ، اپنی دھرتی سے محبت ہونا ۔

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

جِگَر دَھڑَکنا

دل دھڑکنا، خوف زدہ ہوجانا، خوف کی حالت طاری ہونا

کَلیجا دَھڑَکنا

۔ دل کانپنا خوف یا اندیشے سے۔ ؎

کَلیجَہ دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، بے قرار ہونا ، گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل کَنْپَٹِیوں میں دَھڑَکنا

خوف سے دل دھڑکنا ، کان٘پنا ، لرزنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

رَہْ رَہْ کے دِل دَھڑکنا

بار بار دل میں خوف پیدا ہونا

نَبض دَھڑَکنا

نبض کا تیز تیز حرکت کرنا ۔

کَلیجا دَھڑکانا

خوف سے دل ہلا دینا .

کَلیجَہ دَھڑکانا

خوف سے دل ہلا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَپْنا کے معانیدیکھیے

تَڑَپْنا

ta.Dapnaaतड़पना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

تَڑَپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.
  • لوٹنا ، تلملانا ، پھڑپھڑانا ، اڑنے کی کوشش کرنا ، ہاتھ پانْو مارنا.
  • (دل وغیرہ کے ساتھ) زور زور سے دھڑکنا.
  • اچھلنا ، کودنا ، جست بھرنا.
  • حیرت سے بے اختیار ہو جانا ، بے قرار ہو کر تعریف کرنا.
  • (مجازاََ) اظہار کے لیے بیتاب ہونا ، بے چین اور بے قرار ہونا.
  • (بجلی کا یا بجلی کی طرح) چمکنا.

شعر

English meaning of ta.Dapnaa

Intransitive verb

  • agonize, flutter, to be anxious for, thirst
  • roll or toss about, be dying for, eagerly desire, long for
  • writhe, be uneasy, be restless

तड़पना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ज़ोर-ज़ोर से धड़कना
  • असह्य शारीरिक पीड़ा होने पर छटपटाना। जैसे-दर्द के मारे तड़पना
  • कोई काम करने के लिए आवश्यकता से अधिक अधीर या बेचैन होना। जैसे-किसी से मिलने या कुछ कहने के लिए तड़पना
  • (बिजली का या बिजली की तरह) चमकना
  • उछलना, कूदना, क़ुलांचें भरना
  • फड़कना, बेताब होना, बेक़रार होना, बेचैन होना
  • बहुत अधिक पीड़ा या दर्द के कारण छटपटाना; कराहना; शारीरिक या मानसिक वेदना के कारण व्याकुल होना; तड़फड़ाना; तिलमिलाना।

تَڑَپْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words