تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَنُّن" کے متعقلہ نتائج

دِلچَسْپی

شوق، رغبت، لگاؤ، دلبستگی

دِلچَسْپی لینا

متوجہ ہونا، راغب ہونا ، مائل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَنُّن کے معانیدیکھیے

تَفَنُّن

tafannunतफ़न्नुन

اصل: عربی

وزن : 122

Roman

تَفَنُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. چُہل ، دل لگی ، خوش طبعی ، تفریح ، ہن٘سی مذاق .
  • ۲. شغل ، مشغلہ ، دل بہلانا.
  • ۳. دل بستگی کے مشاغل ، تفریحی یا فرصت کے مشاغل .

شعر

Urdu meaning of tafannun

Roman

  • ۱. chuhal, dil lagii, Khushatabi.i, tafriih, hansii mazaaq
  • ۲. shagal, mashGalaa, dil bahlaanaa
  • ۳. dil bastagii ke mashaaGul, tafriihii ya fursat ke mashaaGul

English meaning of tafannun

Noun, Masculine

  • amusement, pastime , relaxation, fun

तफ़न्नुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनोरंजन, मनोविनोद, हँसी-मज़ाक, तफ्रीह, रंग-बिरंगी होना, विचित्रता, दिल बहलाना

تَفَنُّن کے مترادفات

تَفَنُّن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلچَسْپی

شوق، رغبت، لگاؤ، دلبستگی

دِلچَسْپی لینا

متوجہ ہونا، راغب ہونا ، مائل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَنُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَنُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone