تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَوُّق" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِیاز

فرق، تمیز

اِمْتِیازی

خصوصی، ممتاز، خاص وصف رکھنے والا، نمایاں

اِمْتِیاز نامَہ

اِمْتِیازِ عِشْق

اِمْتِیازِ عِشْق و ہَوَس

اِمْتِیازِ ہَوَس و عِشْق

اِمْتِیازِ حُسْن و عِشْق

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

اِمْتِیازِ شُعْلَہ و شَبْنَم

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

بِلا اِمتِیاز

بغیر کسی تعصب کے، انصاف کے ساتھ، مساوات کے ساتھ، بلا کسی تفریق کے، برابری کے ساتھ

صِنْفی اِمْتِیاز

بے اِمْتِیاز

ناشائستہ، بد تمیز، بے شعور

سِتارَۂ اِمْتِیاز

پاکستان کا ایک سِول اعزاز اور ستارے کی شکل کا طلائی نشان جو کسی فرد کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے

طُغْرائے اِمْتِیاز

ممتاز ہونے کی پہچان، بڑائی یا فوقیت کی علامت، عظمت کی نشانی

ہِلالِ اِمْتِیاز

حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز جو کسی شعبے میں نمایاں کارکردگی کرنے والوں کو دیا جاتا ہے.

شَرْفِ اِمْتِیاز

بزرگی ، برتری یا بڑائی حاصل کرنے کی عزت .

باعِثِ اِمْتِیاز

خَطِّ اِمْتِیاز

خصوصیت کی لکیر

ما بِہِ الاِمتِیاز

وہ چیز جس سے فرق و امتیاز ہو سکے، نشانِ امتیاز، باعثِ امتیاز

نیک و بَد کا اِمْتِیاز

بھلائی بُرائی سمجھنا ، کسی امر کا فائدہ یا نقصان سمجھنا

حَرام حَلال مِیں اِمْتِیاز نَہ ہونا

ممنوع باتیں کرنا، خلافِ شرع باتیں کرنا

وَقْتِ اِمْتِیَازِ خَاصْ و عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَوُّق کے معانیدیکھیے

تَفَوُّق

tafavvuqतफ़व्वुक़

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: فاق

اشتقاق: فَوَقَ

تَفَوُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع) مذکر۔ برتری۔ ترجیح۔ فوقیت۔ ؎
  • اون٘چا ہونا، برتری، فوقیت، ترجیح، بڑائی
  • سبقت بہ لحاظ مرتبہ یا قسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tafavvuq

तफ़व्वुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَفَوُّق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَوُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَوُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone