تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْصِیل وار" کے متعقلہ نتائج

تَفْصِیل

(شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْصِیلی

ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل

تَفْصِیلاً

مفصل طور پر، وضاحت سے

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

تَفْصِیلِ عِنایات

تَفْصِیل سے بَتانا

تَفْصِیل بَیان کَرنا

تَفْصِیلاً جانْچنا

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْصِیل وار کے معانیدیکھیے

تَفْصِیل وار

tafsiil-vaarतफ़्सील-वार

اصل: فارسی

وزن : 22121

تَفْصِیل وار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

English meaning of tafsiil-vaar

Adverb

  • in detail

तफ़्सील-वार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अर्थ और व्याख्या के साथ, व्याख्यात्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْصِیل وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْصِیل وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone