تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْسِیر" کے متعقلہ نتائج

تَفْصِیل

(شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْصِیلی

ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل

تَفْصِیلاً

مفصل طور پر، وضاحت سے

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

تَفْصِیلِ عِنایات

تَفْصِیل سے بَتانا

تَفْصِیل بَیان کَرنا

تَفْصِیلاً جانْچنا

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْسِیر کے معانیدیکھیے

تَفْسِیر

tafsiirतफ़्सीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَسَّرَ

تَفْسِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تشریح، مطلب، توضیح
  • قرآن مجید کی شرح
  • وضاحت جس سے مطلب سمجھ میں آئے، توضیحی شرح

شعر

English meaning of tafsiir

Noun, Feminine

  • exegesis, especially of the Qur'an, explanation, interpretation, commentary

तफ़्सीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्याख्या, स्पष्टीकरण, विवेचना, अभिमूल्यन
  • क़ुरआन की आयतों की व्याख्या या भाष्य
  • किसी क्लिष्ट, गहन या दुरूह पद या वाक्य का सरल शब्दों में किया हुआ विवेचन या स्पष्टीकरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone