تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تغافل دوست" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

رَقِیبانِ راز

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تغافل دوست کے معانیدیکھیے

تغافل دوست

taGaaful-dostतग़ाफ़ुल-दोस्त

وزن : 12221

دیکھیے: تغافل آشنا

تغافل دوست کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • جو حد درجہ بے پرواہ ہو، جسے کسی کی فکر نہ ہو، بے پرواہ، معشوق

شعر

English meaning of taGaaful-dost

Persian, Arabic - Adjective, Singular

तग़ाफ़ुल-दोस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تغافل دوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

تغافل دوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone