تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَکُّم جَتانا" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَکُّم جَتانا کے معانیدیکھیے

تَحَکُّم جَتانا

tahakkum jataanaaतहक्कुम जताना

محاورہ

مادہ: تَحَکُّم

تَحَکُّم جَتانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

English meaning of tahakkum jataanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • act imperiously

तहक्कुम जताना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़बरदस्ती करना, दावे से कोई काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَکُّم جَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَکُّم جَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone