تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْصِیْلِ حاصِل" کے متعقلہ نتائج

تَحْصِیل

حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت

تَحْصِیلی

تحصیل (رک) سے منسوب .

تَحْصِیلْنا

جمع کرنا، وصول کرنا

تَحْصِیلات

محصولات، رقوم خراج وغیرہ

تَحْصِیلِ عِلْم

تَحْصِیلْوانا

تحصیل کرانا ، اکھٹا کرانا ، جمع کرانا

تَحْصِیل کَرنا

حاصل کرنا، وصول کرنا، جمع کرنا، اکٹھا کرنا، ۔کمانا

تَحْصِیلِ زَر

تَحْصِیلِ خام

تَحْصِیلِ مُحَبَّت

تَحْصِیلِ مال گُذاری

تَحْصِیلِ لا حاصِل

کَچّی تَحْصِیل

خاص تَحْصِیل

(قانون) مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جائے

خام تَحْصِیل

(کاشتکاری) لگان، جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے

قُرْق تَحْصِیل

وہ قرقی یا ڈگری جو واسطے وصولِ مالگزاری کے ہو

حاصِل کی تَحْصِیل

موجود چیز کی تلاش ؛ بے فائدہ بات یا کام ، تحصیلِ حاصل ، لاحاصل ، عیر ضروری.

خَراج تَحْصِیل کرنے والا

محصول لینے والا، تحصیل دار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْصِیْلِ حاصِل کے معانیدیکھیے

تَحْصِیْلِ حاصِل

tahsiil-e-haasilतहसील-ए-हासिल

اصل: عربی

وزن : 22222

تَحْصِیْلِ حاصِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موجود شے کی تلاش، بے فائدہ اور بے سود بات

شعر

English meaning of tahsiil-e-haasil

Noun, Feminine

  • trying to gain what one already has, useless attempt

तहसील-ए-हासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जो प्राप्त है उसकी प्राप्ति का प्रयत्न, व्यर्थ काम, मौजूद चीज़ की तलाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْصِیْلِ حاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْصِیْلِ حاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone