تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْوِیلِ قِبْلَہ" کے متعقلہ نتائج

تَحْوِیل

تغییر، تبدیل، (حال یا مکان سے) منتقلی، پھرنا، پھیرنا، بدلنے کا عمل

تَہْوِیل

خوف دلانا، ڈرانا.

تَحْوِیل دار

امین، محافظ، ذمہ دار

تَحْوِیل داری

تحویل دار (رک) کا اسم کیفیت .

تَحْوِیل میں دینا

کسی کے سپرد کرنا، امانت رکھنا

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

تَحْوِیل میں لینا

قبضے میں لینا

تَحْوِیل تَصْرِیف کا فَرْق

۔تحویل ماہیت کا تبدیل کردینا۔ تصرف شکل و ہیئت کا تبدیل کردینا۔

تَحْوِیلِ قِبْلَہ

قبلہ یعنی جس طرف من٘ھ کرکے نماز پڑھتے ہیں اس کا تبدیل ہونا (آغاز اسلام میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز پڑھتے تھے یہودیوں نے اس پر طعن کیا تو خدا نے ایک آیت نازل فرماکر کعبہ کی طرف من٘ھ کرنے کا حکم دیا، یہ آیت حالت نماز میں نازل ہوئی تھی نماز پڑھتے حضور اکرم نے اپنا روئے مبارک کعبہ کی طرف کر لیا اسی عمل کو تحویل قبلہ کہا گیا)

تَحوِیلِ حَرْفی

تَحْوِیلِ آفْتاب

تَحْوِیلِ تَصَرُّف

امانت میں خیانت، غبن

تَحْوِیلِ اَمانَتی

(قانون) ایک فریق کی طرف سے دوسرے کو کسی غرض سے مال کا اس معاہدے پر حوالہ کیا جانا کہ بعد حصول غرض واپس کردیا جائے گا

تَحْوِیلی

تحویل (رک) سے منسوب .

تَحْوِیلِ اِنْتِظار

تَحْوِیلِ مُجْرِمِیْن

تَحْوِیلی سِلیگ

(کیمیا) کچی دھات کے میل کی تبدیلی یا تحلیل کرکے دوسری شکل یا حالت یاعمل ، کچی دھات کا وہ میل جو کیمیائی عمل کے بعد حاصل ہو .

تَحْوِیلات

تحویل کی جمع

تَحْوِیلی ہاتھی

وہ ہاتھی جو شناخت کے لیے دیدبان کے سپرد کیا جائے تاکہ اس کے مرتبے یا چھے برے ہونے کا پتہ چل جائے .

تَحاوِیل

(نجوم) تحویل (رک) کی جمع.

تھاوَل

رک : تھاور

تَحَوُّل

ایک حال یا جگہ سے دوسرے حال یا جگہ کی طرف جانا ؛ منتقل ہونا ؛ تبدیلی .

حِفاظَتی تَحویل

باقی تَحْوِیل

سلک ، وہ رقم جو تجارتی مال کی خرید و فروخت کا حساب بند کرنے پر جمع و خرچ کی میزان کے بعد باقی رہے.

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

مُساوات کی تَحوِیل

(جبر و مقابلہ) ایک مساوات اسی قیمت کی دوسری مساوات سے بدل دینا

تَحَوُّلی

تحول (رک) سے منسوب.

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تَنَفُّسی تَحَوُّل

(طب) رک : تنفسی تبادلہ

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

ہَوا باش تَحَوُّل

(حیاتیات) تحلیل کا عمل جو سالماتی آکسیجن کی موجودگی میں ہوتا ہے ، لیمونی ترشے کا دور ۔

عَمَلِ تَحَوُّل

(حیاتیات) ایک شکل سے دوسری شکل میں بدلنے کا عمل، تبدیلی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْوِیلِ قِبْلَہ کے معانیدیکھیے

تَحْوِیلِ قِبْلَہ

tahviil-e-qiblaतह्वील-ए-क़िब्ला

اصل: عربی

وزن : 22222

تَحْوِیلِ قِبْلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قبلہ یعنی جس طرف من٘ھ کرکے نماز پڑھتے ہیں اس کا تبدیل ہونا (آغاز اسلام میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز پڑھتے تھے یہودیوں نے اس پر طعن کیا تو خدا نے ایک آیت نازل فرماکر کعبہ کی طرف من٘ھ کرنے کا حکم دیا، یہ آیت حالت نماز میں نازل ہوئی تھی نماز پڑھتے حضور اکرم نے اپنا روئے مبارک کعبہ کی طرف کر لیا اسی عمل کو تحویل قبلہ کہا گیا)

English meaning of tahviil-e-qibla

Noun, Feminine

  • change of direction of prayer from Bait-ul-Quds (Jerusalem) to Ka'aba (Makkah) (In the beginning of Islam, Muslims offering 'Namaz' faced to Bait-ul-Quds, the Jews were satirizing it, so God reveal a verse on Prophet Mohammed during offering 'Namaz' to fa

तह्वील-ए-क़िब्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़िबला यानी जिस तरफ़ मुंह करके नमाज़ पढ़ते हैं उसका बदला जाना (इस्लाम के प्रारंभ में बैत-उल-मक्दिस की तरफ़ मुख करके मुस्लमान नमाज़ पढ़ते थे यहूदीयों ने इस पर व्यंग किया तो ईश्वर ने एक आयत अवतरित करके का'बा की तरफ़ मुख करने की आज्ञा दी, ये आयत नमाज़ पढ़ने के मध्य में अवतरित हुई थी नमाज़ पढ़ते हुए पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने अपना पवित्र मुख का'बा की तरफ़ कर लिया उसी क्रिया को तहवील-ए-किब्ला कहा गया)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْوِیلِ قِبْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْوِیلِ قِبْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone