تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّی کے معانیدیکھیے
تَجَلّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی، نور، اجالا، چمک، شان و شوکت، جلال، عظمت، ظہور، جلوہ، جھلک، خدا کا وہ نور جو حضرت موسیٰ کو طور پہاڑ پر ظاہر ہوا تھا
شعر
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہور
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
ایک ایسی بھی تجلی آج مے خانے میں ہے
لطف پینے میں نہیں ہے بلکہ کھو جانے میں ہے
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہے
یہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
English meaning of tajallii
Noun, Feminine
- lustre, splendour, brightness, clearness, brilliance, refulgence
तजल्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रौशनी, प्रकाश, उजाला, चमक, ठाठ-बाट, प्रताप, महानता, प्रकटीकरण, जलवा, झलक
تَجَلّی کے مترادفات
تَجَلّی کے متضادات
تَجَلّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَلّی)
تَجَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔