تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَرُّد" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَرُّد کے معانیدیکھیے

تَجَرُّد

tajarrudतजर्रुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: جَرَدَ

تَجَرُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بن بیاہتا پن، اکیلا پن، تنہائی، مجرد پن، علیحدگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tajarrud

Noun, Masculine

  • celibacy, unmarried state, solitude. cutting oneself off from human society

तजर्रुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अकेलापन, तनहाई, स्त्री के बिना जीवन व्यतीत करना, संन्यास, वैराग्य, दरवेशी संसार से विरक्ति, निस्पृहता, नग्नता नंगापन

تَجَرُّد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَرُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَرُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone