تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَسُّس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَسُّس کے معانیدیکھیے
تَجَسُّس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید، تحقیقات
شعر
اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہے
کسی دن خامشی میں خود کو تنہا چھوڑ جانا ہے
اک تجسس دل میں ہے یہ کیا ہوا کیسے ہوا
جو کبھی اپنا نہ تھا وہ غیر کا کیسے ہوا
تو روز جس کے تجسس میں آ رہا ہے یہاں
ہزار بار بتایا ہے وہ نہیں ہوں میں
English meaning of tajassus
Noun, Masculine
- curiosity, inquisitiveness, spying
- investigating, search, enquiry, exploring
तजस्सुस के हिंदी अर्थ
تَجَسُّس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَسُّس)
تَجَسُّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔