تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخَیُّل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار، گردن جھکا کر فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کوچھوڑکر محض خدا کی طرف دل لگانا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخَیُّل کَرنا کے معانیدیکھیے

تَخَیُّل کَرنا

taKHayyul karnaaतख़य्युल करना

محاورہ

تَخَیُّل کَرنا کے اردو معانی

  • یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

तख़य्युल करना के हिंदी अर्थ

  • याद से निकले हुए ख़्याल को ताज़ा करना,पहले सोचे हुए अमर को फिर गिरिफ़त में लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخَیُّل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخَیُّل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone