تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْلِیق کار" کے متعقلہ نتائج

لیکَھک

لکھنے والا، ادیب، قلمکار، صاحبِ قلم

لیکَھکھ

رک : لیکھک ، لکھنے والا.

لیکِھکا

لیکھک کی تانیث، لکھنے والی، ادیبہ، چترکار

لیکھا کَرْنا

حساب کرنا، حساب دیکھنا، لین دین کی مطابقت کرنا

لِکھاڑ

مشّاق لکھنے والا، بہت زیادہ لکھنے والا، لکھنے میں ماہر

لُڑَھکْواں

لڑھکنے والا ، لڑھکنے کی کیفیت والا

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

لاکھ کی بَتّی

لاکھ کی پتّی جسے پگھلا کر لفافے وغیرہ کو مہربند کرتے ہیں .

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

لاکھ کی جان خاک کَرْنا

(کسی کےلیے) جان جیسی قیمتی شے کی پروا نہ کرنا ، جان گھلا دینا.

لاکھ کے گَھْر کو خاک کَرْنا

قیمتی چیز کو برباد کر دینا ، خراب کر دینا.

لاکھ کا گَھر خاک کَرْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لاکھ کا گَھر خاک کر ڈالْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

لاکھ کا گھر خاک ملا دینا

تمام دولت و ثروت خاک میں مل جانا، تمام دولت و عزت برباد ہو جانا

لاکھ کی ایک کَہی

رک : لاکھ بات کی ایک بات.

لُڑَھکْتا پُڑَھکْتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑھکنیاں کھاتا ، گِرتا پڑتا ، افتان و خیزاں

لِکھے کو رونا

۔قسمت کا شکورہ کرنا۔ ؎

لُڑْھکی

بہت گاڑھے دہی میں گھوری ہوئی بھانگ

لِکھے کو مِٹانا

قسمت کے لکھے کو دُور کرنا.

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لُڑْھکانا

ڈھلکانا، ڈھکیلنا، گرانا

لوڑَھکْنا

رک : لُڑھکنا .

لاکھ کا گَھر لُٹانا

۔ لاکھ کا گھر خاک کردینا۔ ؎

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ کوس

بہت دور ، بعید ، فاصلے پر ، بے حد فاصلے سے .

لاکھ کوئی کہے

۔ہر چند کوئی کہے۔ ؎

لاکھ کو خاک سَمَجْھنا

کمال دیانت دار ہونا .

لاکھ کا کِیڑا

وہ کیڑا جو لاکھ پیدا کرتا ہے .

لاکھ کا گَھرْ خاک ہو جانا

۔لازم۔ ؎

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

لُڑْھکَنی کھانا

۔ قلا بازی کھانا۔

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

لاکھ کی چُوڑْیاں

وہ چوڑیاں جو لاکھ کو پگھلا کر بنائی جاتی ہیں .

لاکھوں کوس

بہت دور، بے حد فاصلے پر

جب تک پَہِیّا لُڑھکے، لُڑھکائے جاؤ

جب تک کام نکلتا ہے نکالے جاؤ

دَھماک سے لُڑَھک جانا

رک : دھم سے گرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْلِیق کار کے معانیدیکھیے

تَخْلِیق کار

taKHliiq-kaarतख़्लीक़-कार

وزن : 22121

تَخْلِیق کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) پیدا کرنےوالا
  • (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

    مثال - ہر شخص تخلیق کار کے منصب پر فائز نییں ہو سکتا . (۱۹۷۲، نئے مقالات ، ۱۱)

شعر

English meaning of taKHliiq-kaar

Persian, Arabic - Adjective

  • (literary) the Maker, the Creator, Allah
  • (metaphorically) writer, artist, author, litterateur

तख़्लीक़-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • रचयिता, विधाता, निर्माता, आविष्कार करनेवाला
  • लेखक, साहित्यकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْلِیق کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْلِیق کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone