تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْوِیف" کے متعقلہ نتائج

ڈَراوا

خوف، دہشت، ڈر، آگاہی

ڈَراوا دینا

دھمکی دینا ، خوف دِلانا.

ڈَراوا دِکھانا

ڈراوا دینا ، دھمکی دینا ، خوف دلانا.

ڈَراوے

خوف ، دہشت ، ڈر، ڈراوا کی جمع نیز مُغیّرہ حالت

ڈَرائیو

چلانے کا عمل ، چلانا (گاڑی ، ٹرین ، بس ، موٹر ، سائیکل وغیرہ).

drove

اَن٘بوہ

drive

چَلانا

derive

(عموماً قبل from) حاصل کرنا اخذ کرنا،کسی شے میں سے نکالنا یا اسکی بنیاد پر بنانا:

دائِرَوی

دائِرہ سے متعلق، دائِرہ کی شکل کا، چکَر دار

drive back

ہَٹانا

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے

کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے

off-drive

کریکٹ: بلّے سے (گیند) اپنے سامنے کی طرف اچھالنا ۔.

گَھر نَہ دَروا روئے ڈھاڑھی جَرا

جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہ بدقسمت ہے.

self-drive

برط (کرائے کی گا ڑی) جسے کرائے پر لینے والا خود چلا ئے۔.

rear-wheel drive

موٹر گاڑی جس میں انجن کی طاقت پچھلے پہیوں پر لگتی ہو ۔ ر ک: DRIVE اسم معنی ۶ (الف).

test drive

گاڑی کے باقاعدہ استعما ل میں لانے سے پہلے اس کی کا رکردگی کوجا نچنے کے لیے سواری۔.

whist drive

برط کوئی سماجی تقریب جس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جائے ۔.

تیغِ دو رُوی

رک : تیغ دودم.

موٹَر ڈرائِیو

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ، جہاں گاڑیاں ہوتی ہیں

ہارْڈ ڈَرائیو

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْوِیف کے معانیدیکھیے

تَخْوِیف

taKHviifतख़वीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَافَ

تَخْوِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوف زدہ کرنا، دھمکی، ڈرانا، خرف دلانا
  • اندیشہ، خطرہ، ڈر

شعر

English meaning of taKHviif

Noun, Feminine

तख़वीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تَخْوِیف کے مترادفات

تَخْوِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْوِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْوِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone