تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّر کا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

ٹَکَّر کا

مقابلے کا ، برابر کا ، ہمسر.

ٹَکَّر روک

وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واقع ہو جس آپس میں نبرد آزما ہوں ، انگ: Buffer State.

ٹَکَّر لَیس

ان٘دھا دھند ، بے تکا، بے اندازہ.

ٹَکَّر بُلَنْدی

(کہار) درخت (اصطلاحات پیشہ وراں ، منیر، ۶۱)

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

ٹَکَّر سَنْبھالْنا

مقابلے یا حملے کا زور برداشت کرلینا، تحمل کرنا.

ٹَکَّر پَڑْنا

مقابلہ ہونا، ٹکرانا، دھکا لگنا

ٹَکَّر لَڑْنا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر لَڑانا

butt

ٹَکَّر کی لینا

مقابلہ کرنا، مقابلے میں آنا.

ٹَکَّریں لَگْنا

ٹکریں لگانا (رک) کا لازم ؛ دھکا لگانا.

ٹَکَّریں کھانا

ٹکر کھانا، مارے مارے پھرنا، حیران و پریشان گھومنا، اندھیرے میں ادھر اُدھر ٹٹولتے پھرنا

ٹَکَّریں چَلْنا

اپس میں ٹکرانا، ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، سر سے سر ٹکرانا.

ٹَکَّریں مارْنا

(بے دلی سے) نماز پڑھنا، سجدے کرنا.

ٹَکَّریں لَگانا

بے دلی سے نماز پڑھنا، رک: ٹکریں مارنا.

ٹَکَّریں لَڑنا

ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، ایک دوسرے کے سر مارنا، مین٘ڈھوں کا ایک دوسرے کی پیشانی پر بار بار ٹکر لگانا.

ٹَکَّراں مارْنا

ٹکّریں مارنا، بے دلی سے سجدے کرنا.

ٹَکَّر ہونا

مقابلہ ہونا

ٹَکَّر دینا

ٹکرا دینا، بھڑا دینا

ٹَکَّر لینا

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا

ٹَکَّر لَگْنا

ٹکر ہو جانا، دو پیشانیوں کا متصادم ہونا، ٹکرانا

ٹَکَّر مارْنا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی دے مارنا، ٹکّر لگانا.

ٹَکَّر لَگانا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی مارنا، در و دیوار ستون وغیرہ پر پیشانی مارنا، پیشانی پر پیشانی مارنا

ٹَکَّر کھانا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر جھیلْنا

ٹکراٹھانا

ٹَکَّر اُٹھانا

نقصان، صدمہ یا حملہ برداشت کرنا، مقابلہ کرنا

ٹَکَّر چَلانا

رک : ٹکریں مارنا.

ٹَکَّر کھا جانا

رک : ٹکر کھانا.

مُوذی کو ٹَکَّر

ظالم ، بدنصیب ، بدکردار یا کنجوس کی سزا ہی یہ ہے کہ اسے محرومی ہو یا صدمہ پہنچے ۔

بَرابَر کی ٹَکَّر

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

کِسی سے ٹَکَّر لینا

کسی سے مقابلہ ومجادلہ کرنا ، کسی سے جا بھڑنا

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

equally good, evenly matched, comparable

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی ہی سَنْبھالے

۔ بڑےکا مقابلہ بڑا ہی کرسکتا ہے۔؎

شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر

شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی روکَت ہے

رک : ہاتھی کی ٹکر کو ہاتھی (ہی) اٹھائے ۔

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

زبردست سے مقابلہ کرنا.

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا

ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے

آسمان سے ٹکر لینا

بہت بڑے کا مقابلہ کرنا، بہت بلند ہونا

آسْمان سے ٹَکَّر كھانا

بہت بلند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّر کا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّر کا

Takkar-kaaटक्कर-का

وزن : 222

مادہ: ٹَکَّر

Roman

ٹَکَّر کا کے اردو معانی

صفت

  • مقابلے کا ، برابر کا ، ہمسر.

Urdu meaning of Takkar-kaa

Roman

  • muqaable ka, baraabar ka, hamsar

English meaning of Takkar-kaa

Adjective

  • evenly matched, of the same ilk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

ٹَکَّر کا

مقابلے کا ، برابر کا ، ہمسر.

ٹَکَّر روک

وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واقع ہو جس آپس میں نبرد آزما ہوں ، انگ: Buffer State.

ٹَکَّر لَیس

ان٘دھا دھند ، بے تکا، بے اندازہ.

ٹَکَّر بُلَنْدی

(کہار) درخت (اصطلاحات پیشہ وراں ، منیر، ۶۱)

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

ٹَکَّر سَنْبھالْنا

مقابلے یا حملے کا زور برداشت کرلینا، تحمل کرنا.

ٹَکَّر پَڑْنا

مقابلہ ہونا، ٹکرانا، دھکا لگنا

ٹَکَّر لَڑْنا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر لَڑانا

butt

ٹَکَّر کی لینا

مقابلہ کرنا، مقابلے میں آنا.

ٹَکَّریں لَگْنا

ٹکریں لگانا (رک) کا لازم ؛ دھکا لگانا.

ٹَکَّریں کھانا

ٹکر کھانا، مارے مارے پھرنا، حیران و پریشان گھومنا، اندھیرے میں ادھر اُدھر ٹٹولتے پھرنا

ٹَکَّریں چَلْنا

اپس میں ٹکرانا، ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، سر سے سر ٹکرانا.

ٹَکَّریں مارْنا

(بے دلی سے) نماز پڑھنا، سجدے کرنا.

ٹَکَّریں لَگانا

بے دلی سے نماز پڑھنا، رک: ٹکریں مارنا.

ٹَکَّریں لَڑنا

ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، ایک دوسرے کے سر مارنا، مین٘ڈھوں کا ایک دوسرے کی پیشانی پر بار بار ٹکر لگانا.

ٹَکَّراں مارْنا

ٹکّریں مارنا، بے دلی سے سجدے کرنا.

ٹَکَّر ہونا

مقابلہ ہونا

ٹَکَّر دینا

ٹکرا دینا، بھڑا دینا

ٹَکَّر لینا

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا

ٹَکَّر لَگْنا

ٹکر ہو جانا، دو پیشانیوں کا متصادم ہونا، ٹکرانا

ٹَکَّر مارْنا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی دے مارنا، ٹکّر لگانا.

ٹَکَّر لَگانا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی مارنا، در و دیوار ستون وغیرہ پر پیشانی مارنا، پیشانی پر پیشانی مارنا

ٹَکَّر کھانا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر جھیلْنا

ٹکراٹھانا

ٹَکَّر اُٹھانا

نقصان، صدمہ یا حملہ برداشت کرنا، مقابلہ کرنا

ٹَکَّر چَلانا

رک : ٹکریں مارنا.

ٹَکَّر کھا جانا

رک : ٹکر کھانا.

مُوذی کو ٹَکَّر

ظالم ، بدنصیب ، بدکردار یا کنجوس کی سزا ہی یہ ہے کہ اسے محرومی ہو یا صدمہ پہنچے ۔

بَرابَر کی ٹَکَّر

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

کِسی سے ٹَکَّر لینا

کسی سے مقابلہ ومجادلہ کرنا ، کسی سے جا بھڑنا

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

equally good, evenly matched, comparable

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی ہی سَنْبھالے

۔ بڑےکا مقابلہ بڑا ہی کرسکتا ہے۔؎

شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر

شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی روکَت ہے

رک : ہاتھی کی ٹکر کو ہاتھی (ہی) اٹھائے ۔

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

زبردست سے مقابلہ کرنا.

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا

ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے

آسمان سے ٹکر لینا

بہت بڑے کا مقابلہ کرنا، بہت بلند ہونا

آسْمان سے ٹَکَّر كھانا

بہت بلند ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone