تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّریں کھانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

ٹَکَّریں لَڑنا

ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، ایک دوسرے کے سر مارنا، مین٘ڈھوں کا ایک دوسرے کی پیشانی پر بار بار ٹکر لگانا.

ٹَکَّریں لَگْنا

ٹکریں لگانا (رک) کا لازم ؛ دھکا لگانا.

ٹَکَّریں مارْنا

(بے دلی سے) نماز پڑھنا، سجدے کرنا.

ٹَکَّریں کھانا

ٹکر کھانا، مارے مارے پھرنا، حیران و پریشان گھومنا، اندھیرے میں ادھر اُدھر ٹٹولتے پھرنا

ٹَکَّریں لَگانا

بے دلی سے نماز پڑھنا، رک: ٹکریں مارنا.

ٹَکَّریں چَلْنا

اپس میں ٹکرانا، ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، سر سے سر ٹکرانا.

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

دو ٹَکَّریں

ایسی نماز جس میں خضوع و خشوع نہ ہو ، بے دلی کی نماز ، جلدی کی نماز ، ایسی نماز جس کے قبول ہونے کی امید نہ ہو

دو ٹَکَّریں مارْنا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

دو ٹَکَّریں ہونا

(عور) جلدی جلدی نماز پڑھنا

ٹَکَّراں مارْنا

ٹکّریں مارنا، بے دلی سے سجدے کرنا.

تَکا کرنا

۔۱۔دیکھنا کرنا۔ وہ دن رات میرا مُنھ تَکا کرتا ہے۔ ۲۔ موقع ڈھونڈا کرنا۔

ٹِیکا کَرْنا

راج تلک کی رسم ادا کرنا، گدّی پر بٹھانا

ٹیک کَرنا

(کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

تاک کرآنا

غور کرکے آنا، کسی کو دیکھ کرآنا

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

طَوق کَرنا

حلقہ بنانا ، ہاتھ یا کوئی چیز گلے میں ڈالنا ، حمائل کرنا.

تَوقیع کَرنا

دستخط ثبت کرنا، مہر لگانا، (مجازاً) تصدیق کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّریں کھانا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّریں کھانا

Takkare.n khaanaaटक्करें खाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹَکَّریں

ٹَکَّریں کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ٹکر کھانا، مارے مارے پھرنا، حیران و پریشان گھومنا، اندھیرے میں ادھر اُدھر ٹٹولتے پھرنا

English meaning of Takkare.n khaanaa

Compound Verb

  • stumble on, wander in search

टक्करें खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • टक्कर खाना, मारे-मारे फिरना, हैरान-ओ-परेशान घूमना, अंधेरे में इधर-उधर टटोलते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّریں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّریں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone