تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘مِیل پانا" کے متعقلہ نتائج

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَکْمِیلِ رِہْن

قانون: رہن کی معیاد کا پورا ہوجانا

تَکْمِیلِ عِشْق

تَک٘مِیلِ مِسَل

مسل کے نقائص کو رفع کرنا ، ہر ایک ضروری کاغذ مسل کے ساتھ شامل کرنا

تَک٘مِیل پَذِیر

مکمّل ہونے والا .

تَکْمِیلِ عِبادَت

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

تَکْمِیلِ مُدَّعا

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

تَک٘مِیلِ حَقِّیَت

(قانون) حق کی تکمیل، حقیت اور ملکیت کا پورا کرنا

تَکْمِیلِ مُقَدْمَہ

(قانون) مقدمے کا انجام کو پہن٘چنا یا مکمل طور پر ختم ہوجانا

تَک٘مِیلِ دَسْتاویز

(قانون) سند کی تکمیل، دستاویز کا پورا کرنا

تَکمِیل کو پَہُنچْنا

تَکمِیل کو پَہُنچانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ، انجام کو پہن٘چانا

تَکْمِیلی عَمَل

رک : تکمل .

تَکْمِیلَہ

تکمیل (رک) سے منسوب .

تَک٘مِیلی

تکمیل سے منسوب، انگ : Complementary

تَکْمِیل کَرنا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

عَدَمِ تَکِْمِیل

کامل نہ ہونا، پورا نہ ہونا، ادھورا پن

بَعْدِ تَکْمِیل

مکمل ہونے کے بعد، پورا ہونے کے بعد

زیرِ تَکْمِیل

جو تکمیل کے مرحلے میں ہو، جسے مکمل کیا جا رہا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘مِیل پانا کے معانیدیکھیے

تَک٘مِیل پانا

takmiil paanaaतकमील पाना

محاورہ

مادہ: تَکْمِیْل

تَک٘مِیل پانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مکمل ہونا، پورا ہونا

English meaning of takmiil paanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • be finished or completed

तकमील पाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मुकम्मल होना, पूरा होना, पूर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘مِیل پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘مِیل پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone