تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْرانا" کے متعقلہ نتائج

بِھڑْنا

بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا

بھیڑْنا

کواڑ کے دونوں پٹ ملا کر بند کرنا

بھیدنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بِھدْنا

سرایت کرنا، پیر جانا، اندر تہوں تک پہن٘چنا

آ بِھڑنا

لڑنا

بھیڑْنی

بھیڑیا کی مادہ

بِھڑانا

’بھڑنا‘ جس کا یہ تعدیہ ہے

بَھوڑانا

رخصت کرنا، وداع کرنا

بھیڑِینی

رک : بھیڑنی.

بَھوڑْنا

لوٹنا، واپس ہونا، رخصت ہونا، بھوڑانا کا لازم

بَھوڑانی

رک : بھوڑا ، بہوڑا ، رخصتی ، وداع .

بُوہُڑْنا

لوٹنا، واپس آنا، بہڑنا

بِھدانا

کسی چیز میں نمک جذب کرانا

بِہْدانہ

بِہ یا بہی کا بیج جو پھیکّا ، لعاب دار سیاہ و سوخ ہوتا ہے

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھونڈْنا

فریب دینا .

بھوندْنا

فریب دینا ؛ بے وقوف بنانا ؛ پھسلانا.

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بَھدْنا بَھدَنْت

ایک خطاب بدھ مذہب والوں کے لیے

بِہی دانَہ

بہ (تحتی الفاظ)

کِواڑ بِھڑْنا

بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا

لَڑْنا بِھڑْنا

لڑنا جھگڑنا، باہم جنگ و جدل کرنا، باہم متصادم ہونا، آپس میں جھگڑا فساد کرنا

جا بِھڑْنا

لڑ پڑنا، مقابل ہونا

تالا بِھڑنا

قفل لگ جانا ، دروازہ بند ہو جانا ، کوئی مالک مکان یا وارث نہ رہنا ، (ایک قسم کی بددعا) گھر اُجڑ جانا.

شانےسے شانَہ بِھڑْنا

دھكّے لگنا ، آپس میں ٹكرانا.

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کِواڑ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا

دَرْوازَہ بھیڑْنا

دروازہ کے پٹ بند کردینا مگر کنڈی نہ لگانا

تالا بھیڑْنا

تالا بھڑنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا، کواڑ بھیڑنا

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

گَڑھی بھاندْنا

مصبیت پر قابو پانا ، بڑی بہادری کا کام کرنا .

پاوں سے پاوں بِھڑانا

قریب ہونا ، نزدیک آنا ، پاس ہونا

مُنہ سے مُنْہ بِھڑانا

پیار کرنا ، بوسہ لینا ۔

دَھر بِھڑانا

جلدی سے لڑا دینا ، مقابلے کے لیے تیار کر دینا ، لڑنے پر آمادہ کر دینا .

ٹُنْچ بِھڑانا

ذرا سے سرماےٴ سے بڑا کام کرنا ۔

شانے سے شانَہ بَھڑانا

دھكّا لگانا ، دھكیلنا ، كھوا مارنا.

آنکھیں بِھڑانا

رک : آن٘کھیں لڑانا.

کان کے پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کا پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

ناک بِھڑانا

قطار در قطار کھڑا ہونا، ایک دوسرے سے قریب اور متصل ہونا، پیوستہ ہونا

سَلام بَھوڑانا

رک : سلام پھیرنا.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْرانا کے معانیدیکھیے

ٹَکْرانا

Takraanaaटकराना

اصل: ہندی

وزن : 222

ٹَکْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹکّر لگنا، لڑ جانا، بھڑ جانا، متصادم ہونا.
  • کسی چیز سے سر مارنا، ٹکّر لگانا.
  • مقابلہ کرنا، ٹکّر لینا، متصادم ہونا.
  • برابی کرنا، ہم سری کرنا، مقابلہ کرنا.
  • قریب ہونا، متصّل ہونا.
  • اتفاقاً مڈ بھیڑ ہوجانا، آمنا سامنا ہوجانا.
  • ۔(ھ) ۱۔ٹکّر لگنا۔ لڑجانا۔ بھِڑ جانا۔ ؎ ۲۔کسی چیز سے سر بارنا۔ ٹکر لگانا۔ ؎
  • ۔۱۰۱باہم دھکّا کھانا۔ ٹھیس لگنا۔ ؎ ۳۔ صدمہ اُٹھانا۔ نقصان اُٹھانا۔ آدمی ٹکر کھا کے کچھ سیکتھا ہے۔۴۔چوٹ لگنا۔ ۵۔بھِڑنا گُتھنا۔ لڑنا۔ ۶۔ہمسر ہونا۔ مقابل ہونا۔ ہم پلّہ ہونا۔

شعر

English meaning of Takraanaa

Intransitive verb

  • to dash together, to clash, to collide, to knock one another

Verb

  • being close (to), come close, brush against (something)
  • compare, compete
  • dash against, clash, collide, butt
  • go along stumbling, dash together, grope in the dark, stumble

टकराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी दिशा में चलती या बढ़ती हुई वस्तु का मार्ग में खड़ी किसी बड़ी या भारी चीज से सहसा तथा जोर से जा लगना अथवा आघात करना। जैसे-किनारे से लहरों का टकराना।
  • विपरीत दिशाओं में वेगपूर्वक आगे बढ़ने वाली दो वस्तुओं, व्यक्तियों आदि अथवा उनके अगले भागों या सिरों का आपस में इस प्रकार भिड़ना या जोर से लगना कि उनमें से किसी एक अथवा दोनों को भारी आघात लगे। जैसे-बाइसिकिलों या मोटरों का टकराना।
  • दो व्यक्तियों या वस्तुओं का आपस में भिड़ना; ज़ोर से टक्कर होना; व्यक्ति का किसी वस्तु से टक्कर खाना
  • दो व्यक्तियों के विचार या सिद्धांत में विरोध या मतभेद होना।

ٹَکْرانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone