تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلافیِ مافات" کے متعقلہ نتائج

تَلافی

(کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

تَلافی ہونا

تَلافی کَردَہ حِصَّہ

(طبیعات) ہوائی تھرما میٹر کا ایک متبادل حصہ.

تَلافی کَرنا

تَلافی کُن تار

(طبیعیات) مزاحمتی تھرما میٹر کے تاروں میں سے ایک متبادل تار.

تَلافیِ مافات

جو چیز ضائع ہو گئی ہو اسکا معاوضہ یا جو نقصان ہوا ہو اس کا ازالہ

زَرِ تَلافی

وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کےعوض میں دِیا جائے

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

نُقصان کی تَلافی کَرنا

نقصان پورا کرنا ،ازالہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلافیِ مافات کے معانیدیکھیے

تَلافیِ مافات

talaafii-e-maafaatतलाफ़ी-ए-माफ़ात

اصل: عربی

وزن : 1222221

تَلافیِ مافات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو چیز ضائع ہو گئی ہو اسکا معاوضہ یا جو نقصان ہوا ہو اس کا ازالہ
  • جو کچھ گزرا یا ہوا اس کا بدل

English meaning of talaafii-e-maafaat

Noun, Feminine

  • compensating for or making good the loss
  • atonement for past deeds

तलाफ़ी-ए-माफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नुक़्सान की भरपाई, क्षतिपूति, जो चीज़ बर्बाद हो गई हो उसका बदला
  • जो कुछ गुज़रा या हुआ उस का बदला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلافیِ مافات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلافیِ مافات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone