تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلافی" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلافی کے معانیدیکھیے

تَلافی

talaafiiतलाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 122

تَلافی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

    مثال - لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے مفت اناج تقسیم کر کے کچھ حد تک عوام کے نقصانات کی تلافی کی

شعر

English meaning of talaafii

Noun, Feminine

तलाफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हानि की पूति, नुक़्सान का बदला, क्षतिपूर्ति, भरपाई, हरजाना, बदला, परिणाम, प्रतिकार

    उदाहरण - लॉकडाउन के दौरान हुकूमत ने मुफ़्त अनाज तक़्सीम करके कुछ हद तक अवाम के नुक़्सानात की तलाफ़ी की

تَلافی کے مترادفات

تَلافی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone