تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلاشِ حَق" کے متعقلہ نتائج

تَلاش

کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو

تَلاش کار

تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا ، ڈھون٘ڈنے والا.

تَلاشِ حَق

سچائی کی تلاش ، حقیقیت کی جستجو ، خدا کی تلاش

تَلاش کرنا

ڈھونڈنا، کھوج لگانا، سراغ لگانا

تَلاش کارانَہ

تلاش کار (رک) سے منسوب.

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشا

تلاش کیا، کھوجا، ڈھونڈا، معلوم کیا، تلاش کا فعل ماضی

تَلاشِ عِشْق

عشق کی تلاش، محبت کی تلاش، پیار کی تلاش، چاہت کی تلاش

تَلاشِ روزِی

نوکری کی جستجو، فکرِ روزی، محنت مزدوری یا کام کی جستجو

تَلاش میں رَہنا

چھان بین کرنا ، جستجو میں رہنا ،فکر کرنا.

تَلاشِ رَوزَن

نالی وغیرہ کا اتنا بڑا سوراخ جس میں آدمی گرزسکے مانس موکھا (Manhole).

تَلاش مَعاش

فکرِ روزی، جستجوئے روزگار، تلاش آب ودانہ

تَلاشِ عِلْم

تعلیم کی تلاش، جانکاری کی تلاش، جاننے کی کوشش، آگاہی کی تلاش، وقفیت کی تلاش

تلَاشْنا

تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا، سراغ لگانا

تلاش سکوں

تَلاشِ عَیْش

تَلاش روزْگار

تلاش آب و دانہ

تَلاشِ عَکْس

تَلاشِ عُشّاق

تَلاشِ آب و دانَہ

روزی یا نوکری کی جستجو ، رزق کا ڈھون٘ڈنا.

تَلاشِ مَعنیٔ ہَسْتی

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

تالاش

تلاش، کھوج

تُوم تَلاش

سخت عاجز ہونا، پریشان ہونا.

مَعاش کی تَلاش

روزی کی تلاش ، نوکری ڈھونڈنا ، تلاشِ معاش ، ملازمت کے حصول کی کوشش ۔

نَئِی راہ تَلاش کَرنا

رک : نئی راہ نکالنا ۔

بَعْد اَز صَد تَلاش

مَحْوِ تَلاش رہنا

تلاش میں رہنا ، کھوج میں ہونا ، جستجو کرنا

سُونٹھ کی جَڑْ تَلاش کَرْنا

گِرہ ، گان٘ٹھ کھولنا ، بھید لینا ، راز جاننا ، سُراغ لگانا.

نَئے نَئے مَیدان تَلاش کَرنا

نئی نئی راہیں نکالنا ، جدت اختیار کرنا ۔

اَنْدھی نایَن آئِینے کی تَلاش

ایسی چیز کا حوصلہ کرنے والا جس کی اہلیت نہ ہو

بُھوسے میں سوئی تَلاش کَرنا

مشکل کام کرنا، کٹھن اور بہت پیچیدہ کام مکمل کرنا

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غائِب کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں غَیر کی تَلاش نَہِیں

جو موجود ہے لیجئے یا جو ملے اس کو غنیمت سمجھنا چاہیے.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہے اس کے دینے میں انکار نہیں، نذر ہے، جو چیز موجود نہیں اسے لا کر دینے کا اقرار نہیں.

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

جو موجود ہیں ان کو مل جاتا ہے، جو موجود نہیں انکی پروا نہیں کی جاتی، بےلاگ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

گَدھا گَیا دُم کی تلاش میں ، کَٹا آیا کان

احمق اپنے نقصان کی تلافی کے لیے کوشش کرتا ہوا نقصان کر بیٹھا.

teleshopping

گاہکوں کی ٹیلیفون کے ذریعے یا راست کمپیوٹر کے رابطے سے خریداری کی فرمائش۔.

تالِشْپَتْری

ایک پودا جس کی نوخیز کلیاں اور پتے کڑوے ریوند چینی کا ذائقہ ہوتا ہے اور یہ پتے پیچش کا علاج ہیں دستوں کی شکایت بخار پیٹ کا درد نیز تپ دق میں بھی اس کو دیا جاتا ہے. لاط : Flacourtian cotaphracta .

طُولی شِگُفْتَگی

(نباتیات) جب کبھی زردان میں شگاف طولی طور پر ہوں تو اسے طولی شگفتگی کہتے ہیں.

tall ship

اونچے مستول والا جہاز۔.

طُولِ شَرْقی

وہ فاصلہ جو نصف النہار سے مشرق کی جانب ہو.

تِل شَکَرِی

ایک قسم کی شیرینی کا نام جو تل اور شکر کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے, عوام ’گزک‘ کہتے ہیں

تیلی شالا

وہ جگہ جہاں تیل پیلنے کا کولھو لگا ہو ، تیل نکالنے کی جگہ.

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا ، چندیا سہلانا .

تَل سَہارا

(تعمیر) سطح کو ہموار کرنے کے لئے نیچے لگایا جائے والا ٹکڑا.

تَعالیٰ شانُہُ

(لفظاً) اس (خدا) کی شان بلند ہے ، واہ واہ ، تحسین و آفرین کے لیے .

طالِع شَناس

قسمت کا حال جاننے والا، تقدیر کا حال بتانے والا، نجومی، جوتشی، منّجم

طالِع شَناسی

قسمت کا حال جاننا نیز نجوم کا علم یا فن.

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلاشِ حَق کے معانیدیکھیے

تَلاشِ حَق

talaash-e-haqतलाश-ए-हक़

وزن : 1222

تَلاشِ حَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سچائی کی تلاش ، حقیقیت کی جستجو ، خدا کی تلاش

شعر

English meaning of talaash-e-haq

Noun, Feminine

  • search of God, the quest for truth

तलाश-ए-हक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सत्य की खोज, ईश्वर की खोज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلاشِ حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلاشِ حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone