تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلَبی" کے متعقلہ نتائج

حِراسَت

گرفتاری، حوالات، نگہبانی، نگرانی، پاسبانی

حِراسَت میں ہونا

گرفتار ہونا

حِراسَتی

حِراسَت کَرنا

حفاطت کرنا ، نگہبانی کرنا.

حِراسَت میں کَرْنا

گرفتار کرنا

حِراسَت میں دینا

پولیس کے حوالے کرنا ، گرفتار کرانا.

حِراسَت میں لینا

گرفتار کرنا، نگرانی یا حفاظت کرنا

حِراسَت میں کَرْدینا

گرفتار کرنا

حِراسَتِ جائِز

قید جس کا اختیار قانون نے دیا ہو

حِراسَتِ ناجائِز

قید یا گرفتاری جو بموجب قانون نہ ہو

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

زیرِ حِراسَت

جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَبی کے معانیدیکھیے

طَلَبی

talabiiतलबी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: طَلَبَ

طَلَبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلاوا
  • مانگ، مطالبہ، سوال

    مثال - لڑکیوں کو اپنے حقوق کی طلبی پر آمادہ کریں

  • حاضر ہونے کا پروانہ، سمّن
  • (نفسیات) ارادی قوت کو بار بار کام میں لا کر رغبت یا نفرت پیدا کرنے والا
  • مرکب الفاظ میں جزو دوم کے طور پر مستعمل ہے جن مرکبات کا جزو آخر طلب ہے اس میں (مصدری) شامل کرکے صفت سے اسم بنا لیتے ہیں جیسے راحت طلب سے راحت طلبی، آرام طلب سے آرام طلبی وغیرہ

شعر

English meaning of talabii

Noun, Feminine

तलबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुलावा, बुलाहट
  • मांग, सवाल, आवाहन, मुतालिबा

    उदाहरण - लड़कियों को अपने हुक़ूक़ की तलबी पर आमादा करें

  • न्यायालय में सम्मन द्वारा बुलावा, सम्मन
  • (मनोविज्ञान) इच्छाशक्ति के बार-बार काम में ला कर आकर्षण या घृणा पैदा करना
  • समास के द्वीतिय अंश में संज्ञा के लिए प्रयुक्त, जैसे: राहत-तलब से राहत-तलबी, आराम-तलब से आराम-तलबी आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone