تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹلے نویسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹلے نویسی کے معانیدیکھیے
وزن : 12122
مادہ: ٹَلے
ٹلے نویسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھکے گننے یا لکھنے کا عمل؛ بیجا یا نامناسب خدمت، بیکار اور بے سود کام ، فضول نویسی.
- خوشامد، چاپلوسی؛ بہانے بازی؛ حیلہ و حوالہ.
- ۔ (ہندی میں ’ٹِلّا‘ دھکّا۔ ضرب) مونث۔ (عم) بیکار پھرتا۔ بے سوٗد کام کرنا۔ (کرنا کے ساتھ)۔
English meaning of Tale-naviisii
Noun, Feminine
- flattery, adulation
- writing useless things, indecent or useless work
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹلے نویسی)
ٹلے نویسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔