تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے کے معانیدیکھیے
تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے
tangii ke saath faraaKHii aur faraaKHii ke saath tangii lagii hu.ii hai•तंगी के साथ फ़राख़ी और फ़राख़ी के साथ तंगी लगी हुई है
ضرب المثل
تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے کے اردو معانی
- کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے
- امیری اور غریبی کا ساتھ ہے، غم کے ساتھ خوشی اور خوشی کے ساتھ غم لگا ہوا ہے
तंगी के साथ फ़राख़ी और फ़राख़ी के साथ तंगी लगी हुई है के हिंदी अर्थ
- कोई हमेशा अमीर या ग़रीब नहीं रहता, हालत बदलती रहती है
-
अमीरी और ग़रीबी का साथ है, दुख के साथ ख़ुशी एवं ख़शी के साथ दुख लगा हुआ है
विशेष - फ़राख़ी= विस्तार, अमीरी। तंगी= संकीर्णता, ग़रीबी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے)
تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔