تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْوِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْوِیر کے معانیدیکھیے
تَنْوِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی، نور، چمک
- (مجازاً) ترقی پانا، جلا پانا
- مجلیٰ، مصفا
- روشنی کی لہر
- روشن کرنا
- (مجازاً) تصریح، توضیح، وضاحت
شعر
کس کی تنویر سے جل اٹھے بصیرت کے چراغ
کس کی تصویر یہ آنکھوں سے لگائی گئی ہے
جب ہوا کالے کا گورے سے ملاپ
مل گئیں تاریکیاں تنویر سے
محبت فرق کھو دیتی ہے اعلیٰ اور ادنیٰ کا
رخ خورشید میں ذرہ کی ہم تنویر دیکھیں گے
English meaning of tanviir
Noun, Feminine
- illumination, refulgence
- clarification, explanation
तनवीर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْوِیر)
تَنْوِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔