اردو، انگلش اور ہندی میں طَنْز کے معانیدیکھیے
طَنْز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تنقید) زندگی کے مضحک، قابل گرفت اور تنفرانگیز پہلوؤں پر مخالفانہ اور ظریفانہ تنقید
- طعنہ، پھبتی
- رمز کے ساتھ بات کہنا، ہن٘سی اڑانا، ٹھٹھا، چھیڑ چھاڑ، تمسخر
وضاحتی ویڈیو
شعر
زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔ
اس کا یہ کہنا کہ تو شاعر ہے دیوانہ نہیں
وہ طنز کو بھی حسن طلب جان خوش ہوئے
الٹا پڑھا گیا، مرا پیغام اور تھا
کوئی الزام کوئی طنز کوئی رسوائی
دن بہت ہو گئے یاروں نے عنایت نہیں کی
English meaning of tanz
तंज़ के हिंदी अर्थ
طَنْز کے مترادفات
طَنْز سے متعلق محاورے
طَنْز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَنْز)
طَنْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔