تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَپِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَپِش کے معانیدیکھیے
تَپِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرمی، (بخارکی) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت
- تڑپ، اضطراب، بیقراری، اضطرا، بے چینی
- رک: تپسیا، تپس
- (سورج کی کرنوں یا آگ کی لپٹ سے) گرمی، تمازت، حدّت کی شدّت یا سوزش
- اضطراب ، تڑپن، سوز و گداز، حرکت مذبوحی، بسمل کی تڑپ
- درجۂ حرارت، ٹمپریچر
شعر
میرے درد میں یہ خلش کہاں میرے سوز میں یہ تپش کہاں
کسی اور ہی کی پکار ہے مری زندگی کی صدا نہیں
تپش پتنگوں کو بخش دیں گے لہو چراغوں میں ڈھال دیں گے
ہم ان کی محفل میں رہ گئے ہیں تو ان کی محفل سنبھال دیں گے
اسے خبر ہے کہ انجام وصل کیا ہوگا
وہ قربتوں کی تپش فاصلے میں رکھتی ہے
English meaning of tapish
Noun, Feminine
- heat, warmth, agitation, distress, uneasiness, agitation, palpitation, burning sensation
- anguish, restlessness, uneasiness, distress
- heat, hotness
तपिश के हिंदी अर्थ
تَپِش کے مترادفات
تَپِش کے متضادات
تَپِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَپِش)
تَپِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔