تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرتِیْب وار" کے متعقلہ نتائج

تَرْتِیب

آراستگی

تَرْتِیب سے

قریب سے، ڈھنگ سے، درجہ بدرجہ، سلسلہ وار

تَرتِیْب وار

سلسلے سے، قرینہ سے، درجہ بدرجہ، قطار میں ، کسی سلسلہ یا ترتیب میں

تَرْتِیب پَذیِر

ترتیب پائے ہوئے، سلیقہ سے لگے ہوئے

تَرتِیبِ صُفوف

صفوں کی درستگی

تَرتِیبِ عالَم

دنیا کا انتظام

تَرْتِیبِ عُنْصُری

تَرْتِیبِ دَفْتَر

دفتر کا انتظام ، دفتری کا موں کی تمظیم .

تَرتِیبِ تَہَجّی

تَرْتِیب پَذیِر ہونا

ترتیب پائے ہوئے ہونا

تَرتِیب سے لَگانا

طریقے سے رکھنا، سجانا

تَرْتِیبات

ترتیب (رک) کی جمع ، خاص طور فوجی قطاروں کی ترتیب و تنظیم .

تَرْتِیباً

علیٰ الترتیب ، ترتیب وار ، سلسلہ سے.

تَرتِیب آنا

طریقہ آنا، ڈھنگ آنا

تَرتِیب کرنا

طریقے سے رکھنا، سجانا

سَرْسَری تَرْتِیب

(نباتات) خردبین کا ایک حِصّہ جو جسمِ نلی کو حرکت دینے کے کام آتا ہے.

مُورِثی تَرتِیب

(نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔

عَلیٰ التَّرتِیب

سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ

صَعُودی تَرتِیب

بڑھتی ترتیب

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

عَنَاْصِرِ تَرْتِیْبْ

نَو تَرتیبی

ازسرنو ترتیب دینے کا عمل ، نئے سرے سے ٹھیک کرنا یا رکھنا ۔

با تَرْتِیْب

بے تَرتِیب

غیر سلسلے وار، بکھرا ہوا، غیرمنظم، تتر بتر

دَوری تَرْتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب جو دائرے کی شکل میں ہو.

نَحْوی تَرتِیب

علم نحو کے اصولوں کے مطابق ترتیب

ہِجائی تَرتیب

حروف تہجی کی ترتیب ، الف بائی ترتیب ، الف ، ب ، ت کی ترتیب ۔

عَلیٰ سَبِیلِ التَّرتِیب

ترتیب وار، قاعدہ وار، سلسلہ وار

نَظم و تَرتِیب

ترتیب و سلیقہ ؛ سلسلہ واریت ، آرائش ۔

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

بے تَرتِیب کرنا

غیر سلسلے وار بنانا، بکھرا ہوا بنانا، غیرمنظم کرنا، تتر بتر کرنا

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

صُفُوف کا تَرتِیب پَذیر ہونا

صفیں جمانا

پَسِ پَرْدَۂ تَرْتِیْبِ عَناصِر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرتِیْب وار کے معانیدیکھیے

تَرتِیْب وار

tartiib-vaarतरतीब-वार

وزن : 22121

تَرتِیْب وار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سلسلے سے، قرینہ سے، درجہ بدرجہ، قطار میں ، کسی سلسلہ یا ترتیب میں
  • سلسلے سے، قرینے سے، دردجہ بدرجہ

شعر

English meaning of tartiib-vaar

Persian, Arabic - Adjective

  • in proper order, methodically, regularly, consecutively
  • respectively, serially, step by step, in a queue, in a series or sequence

तरतीब-वार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • क्रमानुसार, क्रमशः, एक श्रृंखला या अनुक्रम में, सिलसिले से, क़रीने से, उत्तरोत्तर, एक क़तार में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرتِیْب وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرتِیْب وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone