تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرتِیْب وار" کے متعقلہ نتائج

تَرْتِیب

آراستگی

تَرْتِیب پَذیِر ہونا

ترتیب پائے ہوئے ہونا

تَرْتِیبات

ترتیب (رک) کی جمع ، خاص طور فوجی قطاروں کی ترتیب و تنظیم .

تَرْتِیب سے

قریب سے، ڈھنگ سے، درجہ بدرجہ، سلسلہ وار

تَرْتِیباً

علیٰ الترتیب ، ترتیب وار ، سلسلہ سے.

تَرْتِیبِ حُرُوفِ تَہَجّی

حروف تہجی کا سلسلہ ، الف ہے تے کے قاعدے پر درجے وار ، حروف تہجی کی مروج و مقرر توتیب کے مطابق.

تَرْتِیب دینا

(بزم وغیرہ کو) قایم کرنا، آراستہ کرنا، استوار و منظم کرنا

تَرْتِیب پَذیِر

ترتیب پائے ہوئے، سلیقہ سے لگے ہوئے

تَرْتِیبِ عُنْصُری

تَرْتِیبِ اَشْیا

(الجبرا) چند چیزوں کی متناسب سلسلہ بندی

تَرْتِیبِ دَفْتَر

دفتر کا انتظام ، دفتری کا موں کی تمظیم .

تَجْہِیلِ تَرْتِیب مَوت

کئی آدمیوں کے اکھٹا مر جانے کی صورت میں یہ نہ معلوم ہونا کہ پہلے کون مرا

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

زَمانی تَرْتِیب

ترتیب بلحاظِ وقت، مُدّت و میعاد کے اعتبار سے ترتیب

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

سَرْسَری تَرْتِیب

(نباتات) خردبین کا ایک حِصّہ جو جسمِ نلی کو حرکت دینے کے کام آتا ہے.

دَوری تَرْتِیب

(ریاضی) ایسی ترتیب جو دائرے کی شکل میں ہو.

سُوءِ تَرْتِیب

ترتیب میں خرابی ، غِذا وغیرہ کا ترتیب سے اِستعمال نہ کرنا ، ترتیب سے کام انجام نہ دینا.

صاحِبِ تَرْتِیب

عُمر بھر میں جس کی پانچ یا اس سے کم نمازیں قضا ہوئی ہوں یا کوئی قضا نہ ہوئی ہو.

رَبْط و تَرْتِیب

میل جول ، سِسلہ.

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرتِیْب وار کے معانیدیکھیے

تَرتِیْب وار

tartiib-vaarतरतीब-वार

وزن : 22121

تَرتِیْب وار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سلسلے سے، قرینہ سے، درجہ بدرجہ، قطار میں ، کسی سلسلہ یا ترتیب میں
  • سلسلے سے، قرینے سے، دردجہ بدرجہ

شعر

English meaning of tartiib-vaar

Persian, Arabic - Adjective

  • in proper order, methodically, regularly, consecutively
  • respectively, serially, step by step, in a queue, in a series or sequence

तरतीब-वार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • क्रमानुसार, क्रमशः, एक श्रृंखला या अनुक्रम में, सिलसिले से, क़रीने से, उत्तरोत्तर, एक क़तार में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرتِیْب وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرتِیْب وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone