تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَنُّع" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَنُّع کے معانیدیکھیے

تَصَنُّع

tasanno'तसन्नो'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: صَنَعَ

تَصَنُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بناوٹ، تکلف، نمود و نمائش، دکھاوا

    مثال - تصنع سے اصلیت چھپ جاتی ہے

  • (قانون) مکر، دھوکا، تلبیس، تبدیل
  • آرائش ظاہری
  • بناؤ سنگار، تکلیف بے جا

شعر

English meaning of tasanno'

Noun, Masculine

  • artificiality, fabrication, affectation, falsification, hypocrisy

    Example - Tasanno se asliyat chhup jati hai

तसन्नो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनावट, तकल्लुफ़ अर्थात औपचारिकता, प्रचार-प्रसार, दिखावा

    उदाहरण - तसन्नो' से असलियत छुप जाती है

  • (विधिक) छल, धोखा, तलबीस ऐसे बनाव-सिंगार को कहते हैं जिससे धोखा दिया जा सके, बदले जाने या परिवर्तन का भाव
  • बाहरी साज-सज्जा
  • बनाव-सिंगार, अनुचित कष्ट

تَصَنُّع کے مترادفات

تَصَنُّع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَنُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَنُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone