تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْبِیح سُلَیمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْبِیح سُلَیمانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2221222
موضوعات: سنگتراشی
تَسْبِیح سُلَیمانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح
شعر
کفر کچھ چاہیے اسلام کی رونق کے لیے
حسن زنار ہے تسبیح سلیمانی کا
پرو تار پلک میں دانۂ اشک
کہ تسبیح سلیمانی یہی ہے
English meaning of tasbiih-e-sulaimaanii
Noun, Feminine
- a black colored rosary of Suleiman-allusion
तस्बीह-ए-सुलैमानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुलेमान की एक काले रंग की माला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْبِیح سُلَیمانی)
تَسْبِیح سُلَیمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔